Ads Top

عقیل، ایک اور بچہ

Views: 31 Share it Share it

میں نے کل کہا تھا نا کہ عذاب آ چکا ہے، ہم سب کے بچوں کے نمبر لگنے والے ہیں۔ یہ لو شروع ہو گیا۔

لکی مروت میں 5 سالہ بچے عقیل کو 19 جنوری 2018 کو اغوا کیا گیا تھا، اور کل اسکی لاش کھیتوں سے ملی ہے۔

ارے ارے کیا ہوا ؟ آنکھیں کیوں بند کر لی ؟
اور یہ دوسرے صاحب کی آنکھیں کیوں بھیگ گئیں؟

اچھا اچھا، نازک اندام طبیعت پر ایسی تصاویر گراں گزرتی ہیں ؟؟؟ ۔۔

عذاب اور ہم سب کی بیغیرتی میں کوئی شک؟

ڈوب مرو بیغیرتو ۔۔۔۔۔۔۔

نوٹ: بنوں میڈیکل کالج کے ایم بی بی ایس کے طالبعلم نسیم سحر نے خبر دی ہے، اور میسنجر پر پوچھنے پر کنفرم بھی کیا ہے۔

عثمان گل

 

#JusticeForZainab
#JusticeForNaqeeb
#JusticeForAsma
#JusticeForTanveer
#JusticeForAqeel
#JusticeForAll


Home Ads